مشی خان کا ڈرامہ رائٹرز سے سوال: حجاب والی مجبور، ویسٹرن کپڑوں والی 'بری' کیوں؟
اداکارہ اور ہوسٹ مشی خان نے پاکستانی ڈراموں میں خواتین کے کرداروں کی تصویر کشی کے طریقے پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے یہ سوال اٹھایا کہ ڈراموں میں حجاب پہننے والی خواتین کو اکثر بے …






















