عاصم اظہر کے نئے گانے 'آرزو' میں ہانیہ عامر کا ’سرپرائز‘ کیمیو؟ انٹرنیٹ پر چھڑ گئی زبردست بحث!
عاصم اظہر کا نیا گانا 'آرزو' ان دنوں ہر طرف دھوم مچا رہا ہے، لیکن صرف اس کی خوبصورت دھن کی وجہ سے نہیں بلکہ ایک ایسے ووکَل کیمیو کی وجہ سے جس نے سوشل میڈیا پر باقاعدہ آگ لگا دی ہے،…






















