سبینا فاروق نے لپ فیلرز کی افواہوں پر "سوئیوں کے ڈر" کا کارڈ کھیل دیا!
پاکستانی اداکارہ سبینا فاروق نے لپ فیلرز کی افواہوں کی بھرپور تردید کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سوئیوں کے خوف کی وجہ سے وہ اس طرح کے کسی بھی کاسمیٹک پروسیجر سے دور رہتی ہیں۔ لوگوں نے …
























